شادی کے بعد کترینہ اور وکی ایک ساتھ منظرعام پر
شائع شدہ تاریخ 15 دسمبر, 2021
بالی ووڈ کی نوبیاہتا جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کوشل ہنی مون کے بعد واپس ممبئی ائیرپورٹ پہنچے جہاں وہ پہلی بار ایک ساتھ میڈیا کے سامنے آئے۔ https://www.instagram.com/p/CXdiNCoJg9F/ اس موقع پر کترینہ کیف کے ماتھے پر سندور اور گلے میں منگستر بھی واضح نظر آیا ساتھ ہی انہوں نے وکی کوشل کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔