کھدائی کے دوران کان منہدم ہونے سے دو مزدور جاں بحق

شائع شدہ تاریخ 29 مارچ, 2023
کھدائی-کے-دوران-کان-منہدم-ہونے-سے-دو-مزدور-جاں-بحق

ریسکیو حکام کے مطابق شیروان کے علاقے بانڈی نکرہ میں صابن کے پتھر کی کان اچانک گر گئی۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔