کورو نا وائرس پر میٹنگ
شائع شدہ تاریخ 29 فروری, 2020
ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی زیر صدارت کورو نا وائرس کی آگاہی اور احتیاط کے سلسلہ میں سنٹرل جیل ملتان میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ملتان : میٹنگ کے دوران ماہر ین نے کرونا وائرس کے متعلق تفصیلی لیکچر دیا گیا اور پمفلٹ تقسیم کئے گئے ۔