کورونا پر سیاست کے بجائے آگاہی مہم کا آغاز کیا جائے :احمد یار ہنجرا
شائع شدہ تاریخ 24 مارچ, 2020
سابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کسی قسم کی کوئی سیاست نہ کی جائے کوٹ ادو: سابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر کسی قسم کی کوئی سیاست نہ کی جائے ، تمام ہنجرا گروپ کے دوست کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کریں ،یہ ہمارا وسیب ہے ، ہمیں اپنے وسیب کے لوگ اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں۔