کورونا وائرس،عوام کو حکومتی ہدایات پر عمل کرایا جائیگا:اے سی
شائع شدہ تاریخ 20 مارچ, 2020
عوام میں کورونا وائرس سے بچاوُ اور حفاظتی تدابیر کیلئے پنجاب حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل در آمد کروایا جائے گا بورے والا: ۔اسسٹنٹ کمشنر رانا اور نگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کی صحت اور حفاظت کیلئے تمام سرکاری دفاتر میں سٹاف کی حاضری اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔