کورونا سے نکلنے کا واحد حل رجوع الی اﷲ ہے :سردارظفرحسین
شائع شدہ تاریخ 18 مارچ, 2020
جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ملک بھر میں کو رونا وائرس کے سلسلے میں آگاہی اور رجوع الی اﷲ مہم کا آغازکردیا ہے فیصل آباد: ، کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے امتحان و آزمائش سے نکلنے کا واحد حل رجوع الی اﷲ ہے ۔ ہمیں انفرادی و اجتماعی زندگی میں گناہوں سے توبہ استغفار کا رویہ اپنانا ہوگا ۔