کورونا ،حفاظتی اقدامات کا جائزہ
شائع شدہ تاریخ 25 مارچ, 2020
وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان لنگڑیال نے کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کوروناسے بچاؤ کیلئے ہر وزیر اور مشیر متحرک اوراپنی ذمہ داری پوری کررہے ہیں، لاہور: ڈاکٹرز اور پیر امیڈیکل سٹاف جہاد کررہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر اگر بھائی کو بھی ساتھ لے آتے تو بہتر تھایہ سیاست کاوقت نہیں ہے ۔