کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ

شائع شدہ تاریخ 26 دسمبر, 2025
کوئٹہ-میں-زلزلے-کے-جھٹکے،-شدت--اور-گہرائی-کلو-میٹر-ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔