ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی
شائع شدہ تاریخ 02 ستمبر, 2021
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی۔ شہدا، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ٹویٹ میں لکھا شہدائے پاکستان، ہمارا فَخر ہیں۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1433278323216592901