ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس میں موسم بہار کا پودا لگایاگیا
شائع شدہ تاریخ 03 مارچ, 2020
ڈپٹی کمشنرآمنہ منیر اور ڈسٹرکٹ آفیسر تعلقات عامہ راؤ شکیل احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سٹاف نے شجرکاری مہم کے دوران موسم بہار کا پودا لگایا، اس موقع پر مریم قربان نے کہا درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ٹو بہ ٹیک سنگھ : محمود ناصر نے کہا شہریوں کو صحت مند صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔ اس موقع پر محمد اشرف ، اﷲ دتہ اور خرم شہباز بھی موجود تھے ۔