ڈالر 92 پیسے مہنگا ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شائع شدہ تاریخ 18 اکتوبر, 2021
ڈالر-92-پیسے-مہنگا-،-تاریخ-کی-بلند-ترین-سطح-پر-پہنچ-گیا

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔  جی این این کے مطابق  92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 12 روپے دس پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔  واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران میں ڈالر کی قیمت میں رد وبدل کا سلسلہ جاری ہے ،  پہلی بار ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔