ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں 200 کا ہوگیا
شائع شدہ تاریخ 06 جون, 2022
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔