ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہونگے، شیخ رشید
شائع شدہ تاریخ 28 ستمبر, 2022
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہوں گئے۔ شیخ رشید نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے، آڈیو وڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی، جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھس گئے ہیں، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ آج 2 بجےمظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کروں گا۔ https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1575011351759835139?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1575011351759835139%7Ctwgr%5E4f85a3a23230bca05311e2f5c2d0ec3b256c3a04%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F18492