پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری
شائع شدہ تاریخ 11 اپریل, 2021
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ میچز یکم سے 20 جون تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے- میچز رات 8 بجے شروع ہوں گے، صرف دو دن دو میچز ہیں، اس دن پہلا میچ 5 اور دوسرا 10 بجے کھیلا جائے گا۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/1381194677626494977 پہلا میچ یکم جون کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔