پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل اپنے نام کر لیا

شائع شدہ تاریخ 20 اکتوبر, 2025
پاکستان-کے-اشعب-عرفان-نے-کیریئر-کا-پہلا-پی-ایس-اے-ورلڈ-ٹور-ٹائٹل-اپنے-نام-کر-لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کے خلاف تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی پلیئر نے 43 منٹ جاری میچ 11۔9، 11۔1 اور 11۔5 سے کامیابی حاصل کی۔

وینکوور اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 31,250 ڈالرز ہے۔