پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل
شائع شدہ تاریخ 26 ستمبر, 2022
رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آ کر وزارت خزانہ پر بیٹھ رہے ہیں۔ شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس کا مطلب ڈرامے میں صرف وقفہ آیا تھا اور کرپشن سے مطلقہ جی آئی ٹی اور عدالتی کاروائیاں اس سارے ڈرامے میں صرف اشتہارات تھے۔ پاکستان کی قسمت میں پھرکرپشن لکھ دی گئی۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1574332031500439552?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1574332031500439552%7Ctwgr%5E81947ab0c26fe37d66ce3db1e92ffe6c3d522402%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F18456