وزیر اعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات، ملک میں امن و امان پر بات چیت

شائع شدہ تاریخ 06 اگست, 2021
وزیر-اعظم-اور-آرمی-چیف-کے-مابین-ملاقات،-ملک-میں-امن-و-امان-پر-بات-چیت

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں میں ملکی داخلی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی جبکہ ملک میں امن و امان پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ افغان پالیسی پر مشاورت ،پاکستان پر امن افغان کا خواہش مند ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ افغانستان کے داخلی معاملات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پر امن افغانستان کیلیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔