وزیراعظم شہباز شریف کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت
شائع شدہ تاریخ 17 جنوری, 2023
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کو فضول کی کشمکش اور مخاصمت سے نکلنا اور ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کو فضول کی کشمکش اور مخاصمت سے نکلنا اور ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔