وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات روایت کے مطابق ہے،شاہ محمود
شائع شدہ تاریخ 25 مارچ, 2022
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایک ہیں فوج کے سپہ سالار اور دوسرے ہیں ملک کے وزیراعظم، جتنے بھی ملکی اور بین الاقوامی معاملات ہیں اس پر دونوں کی مشاورت ہوتی رہتی ہے، ہوتی رہتی تھی اور ہوتی رہے گی۔