نوجوانوں کا اغوا،شاہراہ فیصل تھانے کے 4پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
شائع شدہ تاریخ 08 اکتوبر, 2019
کراچی: گلستان جوہر سے پانچ نوجوانوں کے قلیل مدتی اغوا میں ملوث شاہراہ فیصل تھانے کے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ نوجوان یاسر عرفات کی مدعیت میں اغواء، ڈکیتی اور دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ میں ہیڈ کانسٹیبل شکیل احمد، کانسٹیبل شکیل، محمد اویس اور وقار شامل ہیں۔