نئے انتخابات تک عدم استحکام ختم نہیں ہوسکتا:افضل کھوکھر
شائع شدہ تاریخ 17 مارچ, 2020
ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے کہا وزیراعظم عمران خان اپنی نااہلی ،نالائقی اور ناتجربہ کاری کا ملبہ اپنے وزرا اور مشیروں پر ڈال کر خودکوبری الذمہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، رائے ونڈ : جب تک نئے عام انتخابات کا انعقاد نہیں ہوتااس وقت تک ملک سے سیاسی و معاشی عدم استحکام ختم نہیں ہوسکتا۔