میٹرو بس خراب،متبادل سواری نہ ملنے پر شہری پریشان

شائع شدہ تاریخ 19 فروری, 2020
میٹرو-بس-خراب،متبادل-سواری-نہ-ملنے-پر-شہری-پریشان

جومتہ سے شاہدرہ جانیوالی میٹرو بس اچھرہ سٹیشن سے مزنگ کے درمیان خراب ہوگئی لاہور : جس کے باعث مسافروں کو بیچ راستے اتاردیاگیاہے ،متبادل میٹرو بس فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مسافرمیٹرو بس ٹریک پر پیدل قریبی سٹیشن کی جانب گئے ۔