مہوش حیات کی سونے سے پہلے کی تصویر

شائع شدہ تاریخ 01 اپریل, 2021
مہوش-حیات-کی-سونے-سے-پہلے-کی-تصویر

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی سوے سے پہلے کی تصویر مداحوں سے شیئر کر دی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو بغیر میک اپ کے دیکھا جا سکتا ہے۔ مہوش حیات نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں ’گڈ نائٹ‘ لکھا اور glow up کا پیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ قبل ازیں مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ’پورے چاند‘ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بیک گراؤنڈ میں وہ ملکہ ترنم نور جہاں کی غزل ’رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح‘ گنگنا رہی تھیں۔