لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سےگرفتار

شائع شدہ تاریخ 27 فروری, 2023
لیفٹیننٹ-جنرل-ر-امجد-شعیب-اسلام-آباد-سےگرفتار

 اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو  ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج ہے۔

پولیس کے مطابق امجدشعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے،انہیں صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔