قانون بنانے کا یہ ٹائم غلط ہے، موجودہ حکومت الیکشن کرانا نہیں چاہتی، لطیف کھوسہ
شائع شدہ تاریخ 29 مارچ, 2023
لطیف کھوسہ نے کہا عوام کو قائل کرنے کیلئے اُس وقت یہ رول بنائے گئے، لیکن اس وقت یہ ٹائم غلط ہے، موجودہ حکومت الیکشن کرانا نہیں چاہتی لیکن ترمیم بھی نہیں کر سکے گی۔
بیرسٹر علی ظفر کہتے ہیں موجودہ قانون سازی بد نیتی پر مبنی ہے ،حکومت کو کیس میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔