قائداعظم یونیورسٹی میں دو روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح

شائع شدہ تاریخ 05 مارچ, 2020
قائداعظم-یونیورسٹی-میں-دو-روزہ-سالانہ-کتاب-میلے-کا-افتتاح

ڈاکٹر رضی الدین صدیقی میموریل لائبریری قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے دو روزہ کتاب میلہ 2020 کا افتتاح اسلام آباد: گز شتہ روز یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کیا ، کتاب میلے میں ملکی و غیر ملکی اشاعتی اداروں کے سٹالز لگائے گئے ہیں جن میں قدرتی، حیاتیاتی اور سماجی سائنسز پر مبنی کتب کے علاوہ غیر نصابی کتابیں بھی رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں۔