عمران خان کی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
شائع شدہ تاریخ 30 نومبر, 2022
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ٹویٹ میں کہا امید ہے کہ نئی فوجی قیادت ریاست اور قوم کے درمیان خلیج کو کم کرے گی۔ ریاست کی طاقت اُس کے لوگوں سے حاصل ہوتی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1597869858506829824?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1597869858506829824%7Ctwgr%5E9b0827d4a0462f4c3d5181be81521e03c158fd2a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fmran-khan-ky-nye-aarmy-chyf-jnrl-asm-mnyr-chyyrmyn-joaynt-chyfs-a-f-astaf-kmyty-jnrl-sahr-shmshad-mrza-ko-hdh-snbhalne-pr-mbarkbad