عمران خان کا خود پر 143 مقدمات کا دعویٰ غلط ہے: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

شائع شدہ تاریخ 24 مارچ, 2023
عمران-خان-کا-خود-پر-مقدمات-کا-دعویٰ-غلط-ہے-ایڈووکیٹ-جنرل-اسلام-آباد

 تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا عمران خان پر ابھی 86 مقدمات ہیں، یہ تعداد 100 سے اوپر جائے گی کیونکہ ابھی مزید کیسز کی تفصیلات سامنے آنی ہیں۔

اظہر صدیق کا کہنا تھا کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر آرٹیکل سکس نہیں  بلکہ آرٹیکل چار اور پانچ لگ سکتا ہے۔