عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا: مریم نواز
شائع شدہ تاریخ 10 مارچ, 2023
ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جس کارکن کی جان گئی اس کے بزرگ والد کو عمران خان نے زمان پارک بلایا جہاں خود بادشاہ کی طرح بیٹھے ہوئے تھے، ۔ پی ٹی آئی کارکن کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر (ن) لیگ ہے ، وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔