صوبائی وزیر صحت کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ
شائع شدہ تاریخ 13 مارچ, 2020
سول کورٹ کی جج رابعہ ریاض نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف دو کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردئیے ۔ لاہور: مقامی وکلامدثر چودھری، رانا نعمان نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا اور موقف اختیار کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان سے وکلا کی شہرت متاثر ہوئی۔