شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے
شائع شدہ تاریخ 21 دسمبر, 2022
پی ٹی آئی کی رہنما، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے 75، بی بلاک، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر تابش حاضر ایمان حاضر مزاری کے والد اور ماہرِ امراضِ اطفال تھے۔ https://twitter.com/ImaanZHazir/status/1605436297618800641?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1605436297618800641%7Ctwgr%5Ea9c12033c8ac7c478abdc5e67754e6eab70b9385%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F19953