شاہ عبدالطیف بھٹائی درگاہ میں چاندی کی چوری، پولیس تحقیقات میں مصروف
شائع شدہ تاریخ 09 دسمبر, 2025
پولیس کے مطابق مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چور مزار کے گیٹ توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی جائے گی۔