شاہین آفریدی انگلینڈ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم

شائع شدہ تاریخ 26 مئی, 2023
شاہین-آفریدی-انگلینڈ-میں-اچھی-پرفارمنس-کیلئے-پر-عزم

ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔

 اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا بولنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔ادھر نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہا کہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔