بگ بیش لیگ: بابر اعظم کی شاندار ففٹی، سڈنی نے میلبرن کو 6 وکٹ سے شکست دے دی
شائع شدہ تاریخ 01 جنوری, 2026
بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جوئل ڈیوس 34 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس سے قبل میلبرن رینی گیڈز نے 9 وکٹ پر 164 رنز بنا ئے تھے۔
میلبرن کی جانب سے جوش برؤن نے 43، حسان خان نے 39 اور جیک فریزر نے 38 رنز اسکور کیے جبکہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان صرف چھ نز بناکر آؤٹ ہوئے۔