ایشیا کپ 2023 کا آغاز30 اگست سے ملتان میں ہو گا
شائع شدہ تاریخ 20 جولائی, 2023
پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان میں پہلا میچ کھیلیں گیں۔ایشیا کپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج لاہور میں ہو گا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں ہو گا،ملتان اور لاہور پاکستان میں 4 میچز کی میزبانی کریں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا میں ہوگا۔
