سی ٹی او ملتان کی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونیوالے ٹریفک وارڈن کی نشتر میں عیادت
شائع شدہ تاریخ 04 مارچ, 2020
چیف ٹریفک آفیسر ملتان ہما نصیب نے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونیوالے ٹریفک وارڈن عامر رسول کی نشتر ہسپتال میں تیمارداری کی اور نیک تمنائوں کا اظہار ملتان: کرتے ہوئے جلد عامر رسول صحت یابی کی دعاکی اور پھول پیش کئے ، واضح رہے کہ ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوا تھا۔