سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ

شائع شدہ تاریخ 15 نومبر, 2022
سونے-کی-فی-تولہ-قیمت-میں-آج-مزید-اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک  لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت84 روپے بڑھ کر  133744 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر  1757 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔