سرکاری ٹیچر کی بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی ڈرائینگ کے سوشل میڈیا پر چرچے
شائع شدہ تاریخ 18 جنوری, 2023
سرکاری ٹیچر کی جانب سے بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی ڈرائینگ کے سوشل میڈیا پر چرچے عمر کوٹ کے سرکاری سکول ٹیچر کی بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی منفرد اور دلفریب ڈرائنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے نہایت نفاست کے ساتھ بنائی بلیک بورڈ پر ڈائینگ کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں کیپشن دیا کہ عمر کوٹ کے سرکاری سکول کے ڈائینگ ٹیچر کی ڈرائینگ دیکھیے، ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ سرکاری سکول ٹیچر صرف اپنے سینئرز سے حوصلہ افزائی مانگتے ہیں ، ٹوئٹر صارف نے سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ کو بھی اس پوسٹ میں ٹیگ کیا ہے۔ https://twitter.com/VinodSharmaPK/status/1615271986283814913?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1615271986283814913%7Ctwgr%5E42d41cc844ed62effa0ec61b1d3a76605e23bd3e%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F20419 آج شیئر کی گئی یہ ٹوئٹر پوسٹ اب تک تقریباً57 ہزار کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں۔