سرچ آپریشن
شائع شدہ تاریخ 20 فروری, 2020
پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ مخدوم رشید، سیتل ماڑی اور صدر شجاع آباد کے علاقوں اور جنرل بس سٹینڈ ،کرکٹ سٹیڈیم وہاڑی روڈ کے گردو نواح میں کیا ملتان: 2 غیر قانونی ویپن برآمد ، 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی۔