سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی طبیعیت ناساز
شائع شدہ تاریخ 10 جون, 2022
کراچی : پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی طبیعیت انتہائی ناساز ہے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کے باعث تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان اہل خانہ اور قریبی ساتھی دوبئی پہنچ چکےہیں۔