سابق آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا مزارقائد کا دورہ
شائع شدہ تاریخ 04 مارچ, 2020
عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے مزارقائد کا دورہ کیا کراچی : اوربانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قبر پرفاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ پاک امن وامان کی فضا کو قائم ودائم رکھے اور اہل سندھ کو مزید خوشحالی دے۔