روپے کی قدر میں کمی : ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

شائع شدہ تاریخ 04 اپریل, 2023
روپے-کی-قدر-میں-کمی--ڈالر-ملکی-تاریخ-کی-بلند-ترین-سطح-پر

اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر91پیسے مہنگا ہوکر285.95روپے پرپہنچ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی285.95روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر289سے290روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔