رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

شائع شدہ تاریخ 22 مارچ, 2023
رمضان-کا-چاند-دیکھنے-کیلئے-مرکزی-رویت-ہلال-کمیٹی-کا-اجلاس-آج-پشاور-میں-ہوگا

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، اسی لیے پشاور میں آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔