دیہی علاقوں میں ہائی جین کورونا کٹس، معلوماتی لٹریچر تقسیم
شائع شدہ تاریخ 24 مارچ, 2020
الخدمت فائونڈیشن کے تحت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ہائی جین کٹس اور کورونا سے بچائوکا معلوماتی لٹریچر تقسیم کیا گیا اسلام آباد : جس میں مقامی رضاکاروں کے علاوہ سابق ایم این اے میاں اسلم اور سابق ڈی جی الطاف شیر نے بھی خصوصی شرکت کی ، حامداطہر ملک صدر الخدمت فائونڈیشن اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد کو 6 زونز میں تقسیم کرکے ان علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں معلوماتی لٹریچر اور میڈیکیٹڈ صابن کی تقسیم کا عمل جاری ہے ۔