دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا، فواد چوہدری

شائع شدہ تاریخ 27 اگست, 2021
دنیا-کوافغانستان-کے-لوگوں-کوتنہا-نہیں-چھوڑنا-چاہئے-ورنہ-وہاں-انتشارہوگا،-فواد-چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردار انتہائی اہم ہے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1431105646661758976