دس ہزار لٹر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر کھیت میں الٹ گیا
شائع شدہ تاریخ 07 مارچ, 2020
کچا جھمرہ کے قریب بارش کے باعث زمین نرم ہونے پر دس ہزار لٹر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر کھیت میں الٹ گیا فیصل آباد: حادثے میں ٹینکر کا عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔ متاثرہ ٹینکر سے پٹرول دوسری گاڑی میں منتقل کر لیا گیا ۔