خانیوال:سٹر کوں اور چوکوں کی دھلائی کا کام شروع
شائع شدہ تاریخ 10 مارچ, 2020
ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی خانیوال کے عملہ نے خانیوال شہر میں حالیہ بارشوں کے دوران پانی کے ٹھہراؤ کی وجہ سے کیچڑ زدہ اور گرد آلود ہو جانے والی سڑکوں اور چوکوں کی دھلائی کا کام شروع کر دیا ہے خانیوال : ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی خانیوال کے عملہ نے خانیوال شہر میں حالیہ بارشوں کے دوران پانی کے ٹھہراؤ کی وجہ سے کیچڑ زدہ اور گرد آلود ہو جانے والی سڑکوں اور چوکوں کی دھلائی کا کام شروع کر دیا ہے اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی خانیوال کے عملہ نے ویگن سٹینڈ،ایوب چوک،پھل و گوشت مارکیٹس،برکت اﷲ چوک،کلی بازار اورجنت روڈ پر سڑکوں اور چوکوں کی صفائی اور کیچڑ کو اٹھانے کے بعد دھلائی کا کام کیا۔