حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ
شائع شدہ تاریخ 21 اپریل, 2022
تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے ایک روز پہلے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توپوں کے رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیے۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی۔ https://twitter.com/AsifBashirgujar/status/1516826028928225283?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1516826028928225283%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F283789- فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔