جمہوریہ بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

شائع شدہ تاریخ 30 مئی, 2023
جمہوریہ-بیلاروس-کے-وزیر-خارجہ-سرگئی-ایلینک-روزہ-دورے-پر-اسلام-آباد-پہنچ-گئے

منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دی ہے۔