جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کے طور پر اچکزئی کا نوٹیفکیشن متوقع: بیرسٹر گوہر

شائع شدہ تاریخ 13 جنوری, 2026
جمعرات-تک-اپوزیشن-لیڈر-کے-طور-پر-اچکزئی-کا-نوٹیفکیشن-متوقع-بیرسٹر-گوہر

  کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے ہوا، جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔میڈیا سے گفتگو 

انہوں نے کہا کہ اسپیکر سے ملاقات میں پیپلزپارٹی کے دو ارکان بھی بیٹھے تھے، پیپلزپارٹی والے تو اپوزیشن بینچز پر نہیں بیٹھے ان کو کوئی حق نہیں اور  پیپلزپارٹی والوں نے کہا ہے وہ کوئی ڈاکومنٹ جمع نہیں کرائیں گے۔